@ziaswati65: 💔 شہید ایس پی عمران الدین — ایک بہادر، نڈر اور فرض شناس پولیس آفیسر! 🥀🤲 شہید ایس پی عمران الدین ایک نہایت ملنسار، سادہ مزاج اور بہادر انسان تھے۔ جب بھی دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے یا کسی مشکل صورتحال کا سامنا ہوتا، وہ سب سے آگے پہنچ کر اپنی ذمہ داری نبھاتے تھے۔ ان کی بہادری، فرض شناسی اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے، ان کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💔 سلام ہے آپ کی بہادری اور عظیم قربانی کو، شہید! 🇵🇰🫡 #SPImranuddinShaheed #PoliceMartyrs #شہید_پولیس #سلام_شہداء #kppolice