:محبت پر چاہے جتنا بھی لکھوں میں مگر سچ یہ ھے کہ اب مجھے محبت پر اعتبار نہیں ہے___اگر کوئی کہتا ہے وہ کسی سے محبت کرتا ہے تو یقیناً وہ جھوٹ بول رہا ہے___خوش کُن محبت بھرے جھوٹوں پر اعتبار سے زیادہ اہم اس روح فرسا سچ کو قبول کرنا ہے کہ دنیا میں محبت نامی کوئی شے نہیں پائی جاتی ہے ___اور جب تک انسان اس سچ کو قبول نہیں کر پاتا تب تک وہ جذباتی طور پر تکلیف میں مبتلا رہے گا! 💕🙂
2026-10-22 18:29:21
0
Ch Jahangir Gill. :
👍👍👍
2026-10-22 18:23:48
0
To see more videos from user @libraqueen1210, please go to the Tikwm
homepage.