@skooneqalb53: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں...؟؟؟؟ جو انسان کو اندر ہی اندر خاموشی سے ختم کر دیتے ہیں اور باہر صرف ایک مصنوعی مسکراہٹ !!! رہ جاتی ہے.... دل کے کئی خانوں میں چھپے غم اکثر زندگی کی سب سے بڑی بیماری !!! بن جاتی ہے.... مسکراتے ہوئے چہروں کے پیچھے چھپے ہوئے گہرے زخموں کو بڑھنا ہر کسی کے بس کی بات !!! نہیں ہوتی.... ایک وقت ایسا اتا ہے۔۔؟؟؟ جب انسان درد چھپاتے چھپاتے خود بھی ایک خاموش داستان !!! بن جاتا ہے..... dear TikTok team please don't under views my video 💯☝️🖤#don 't under views my video please 🔥🫰✌️#fbyツforyou🤍🦋 #growmyaccount #unfreezemyacount #sakoonkalb53