@sk240132: میں نرم دل ہوں، میں مہربان ہوں میں دل سے محبت کرتا ہوں میں تکلیف میں بھی معاف کر دیتا ہوں، اور لوگوں کو دوسرا موقع دیتا ہوں کیونکہ مجھے یقین ہے کہ انسان بدل سکتا ہےلیکن مجھ جیسے انسان کی بھی کچھ کچھ حدود ہوتی ہیں اگر تم مجھے تکلیف دیتے رہو، میری بے عزتی کرتے رہو، تو میرے اندر بہت کچھ بدل جائے گا۔ پھر میں بحث نہیں کروں گا، میں بھیک نہیں مانگوں گا، میں اپنے درد کی وضاحت بھی نہیں دوں گا، میں بس خاموشی سے سب چھوڑ کر چلا جاؤں گا۔ اور جب میں چلا جاؤں گا، تب تمہیں احساس ہوگا کہ تم نے ایک ایسا انسان کھو دیا جو واقعی تمہاری پرواہ کرتا تھا۔ اس لیے میری نرمی کو کمزوری مت سمجھنا کیونکہ جب میں ایک بار میں نے ختم کر دیا تو پھرواپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوگا😔💔 #CapCut #fyp #foryou #foryoupage #viral