@salam.yah.hussain: سورت برات نازل ہوئی رسول خدا نے حضرت ابو بکر کو بیجا جا کر سناؤ حکم پروردگار آیا خود سناؤ یا اپنے جیسے کو بیجو سناۓ!!! قبلہ انور علی نجفی #fypシ #foryou #viralvideo #fypシ゚viral🖤tiktok #500kviews
بنو امیہ نے دین اسلام کو بہت نقصان پہنچایا ہے مگر یہ اسلام ابھی بھی اپنی پوری ترو تازگی کے ساتھ کھڑا ہے جب تک آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے چاہنے والے ہیں
2026-10-23 04:53:37
51
Nadeempeer :
don't understand why we are fighting on the events which happened 14 centuries ago. when there are no authentic history. this molvi is talking as if he is the eye witness of all events . We must work on the unity of ummah today.
2026-10-23 07:43:13
2
AFZAAH@5 :
Baat daleel s ho to baat banty he, sirf suni sunaye s nhi
2026-10-26 17:25:02
2
user65598523183335 :
aisay he tu nahi hazrat muhammad ne farmaya k jiska main mola usk Ali mola
2026-10-23 06:03:52
9
amafhhzaidi :
as Salam u alaikum
is ka hawala btadn please
2026-10-23 06:53:09
1
The Technologist :
خلافت اور امامت کا فیصلہ تو اللہ تبارک و تعالٰی اور اس کے رسول ﷺ نے یہیں فرما دیا تھا تو مولوی کس چکر میں ہیں؟
2026-10-23 01:41:20
7
adnan_shah50 :
علامہ صاحب کی صحت و تندرستی کے لیے سب مومنین ایک بار صلوات پڑیں بہت خوب علامہ صاحب مولا آپ کو سلامت رکھے[Heartwarming]
2026-10-23 22:16:49
2
ranatariqhussainkhan0 :
2026-10-22 20:42:05
11
Syed Zilla Hussain :
ماشاءاللہ جزاک اللہ قبلہ
2026-10-26 11:54:29
1
Khan Lin :
hum jakir sahab ko Quran ke taraf laty hain
رضي الله عنهم و رضوا عنه
أولئك هم المفلحون
2026-10-26 12:33:10
1
Ikfighter :
khudara in issues say nikal jao
2026-10-24 21:17:08
1
shaiz :
Slamat rahain
2026-10-24 18:56:00
1
{=Sajjad=Hussain=} :
ماشاءاللہ بہت علم ہے علامہ کو
2026-10-23 17:19:01
1
شمشیر حیدر جعفری 😎🏴 :
pak mola as haq
2026-10-23 06:03:12
2
Jalal Hussain :
jazakaullah
2026-10-26 04:12:57
1
M usman Ali :
kurban ya ali as🥰🥰
2026-10-24 11:41:00
1
binte :
mashallah
2026-10-23 04:37:02
2
Faqeer Riaz Hussain :
Sach kha
2026-10-23 05:48:31
1
S :
😳😳😳😳
2026-10-23 08:20:16
0
Azhar Ali :
الّلہُم صلِ اللہ مُحمّد و آلِ مُحمّد
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-23 09:03:22
0
Khan Lin :
قرآن کریم میں اس حج کو حج اکبر کہا گیا ہے، کیوں کہ یہ پہلا موقع تھا کہ حج سنت ابراہیمی کے مطابق ادا کیا گیا، اس موقع پر سورۂ برأت کی چالیس آیات بھی پڑھ کر سنائی گئیں ، ان آیات میں مشرکین سے پوری طرح برأت کا اظہار کیا گیا ہے۔ بعض روایات میں تو یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آیات برأت پڑھ کر سنانے کی ذمہ داری حضرت ابوبکرؓ کے سپرد فرمائی تھی، لیکن بعد میں خیال ہوا کہ اگر یہ اعلان حضرت علیؓ کریں تو زیادہ بہتر ہوگا، کیوں کہ عربوں کے دستور کے مطابق اس طرح کے اعلانات یا تو خود امیر یا اس کے افراد خاندان میں سے کوئی کرتا ہے، اور اسی کی اہمیت بھی ہوتی ہے، چنانچہ حضرت ابوبکرؓ کی روانگی کے بعد آپؐ نے حضرت علیؓ کو بلایا اور انہیں حکم دیا کہ آیات برأت کا اعلان وہ کریں۔
اس سفر کیلئے آپؐ نے حضرت علیؓ کو اپنی اونٹنی عضباء بھی عطا فرمائی۔ حضرت ابوبکرؓ ذوالحلیفہ میں مقیم تھے، جس وقت حضرت علیؓ ذوالحلیفہ پہنچے حضرت ابوبکرؓ نماز پڑھانے کی تیاری کررہے تھے، اونٹنی کی آواز سنی، فرمایا یہ تو رسولؐ اللہ کی اونٹنی عضباء کی آواز ہے۔ حضرت ابوبکرؓ کو خیال ہوا کہ حضورؐ بہ نفس نفیس تشریف لے آئے ہیں ، اتنے میں حضرت ابوبکرؓ کی نظر حضرت علیؓ پر پڑی، پوچھا تم امیر بن کر آئے ہو یا ما ٔمور بن کر، حضرت علیؓ نے کہا کہ میں امیر بنا کر نہیں بھیجا گیا ہوں بلکہ امیر تو آپ ہی ہیں ، میں تو آپ کے تابع رہوں گا، البتہ آیات برأت کے پڑھنے کی ذمہ داری مجھے دی گئی ہے۔ (زاد المعاد: ۳/۴۳۱)
2026-10-26 12:39:59
1
Azhar Hussain :
beshak subhanallh jazakallah ♥️
2026-10-27 04:40:21
0
Shazal :
aj B hum is main phase Hain KOn theek hai asalm islam in kahan hai .ager hadees khalt Hain Tu aik rule k sath khatum Karo aur sab musalman aik akida le Kar aho .har gali mohale main niya islam .
2026-10-25 15:08:19
0
J@w@d :
2026-10-27 04:20:38
0
Asif Raj :
Is nay apnay aap ko galt kehna he nahi na he kisi ki baat ko accept krna hay
2026-10-23 07:13:20
1
To see more videos from user @salam.yah.hussain, please go to the Tikwm
homepage.