@sukoon_e_qalb1290: 🌸 سورۃ محمد ﷺ کی برکت اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین 🌸 اللہ تعالیٰ سے سچے دل سے دعا کریں، اپنی حاجت اسی کے سامنے رکھیں اور اس کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔ 🤲❤️ اللہ پاک ہم سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے، پریشانیاں دور کرے اور ہماری ہر جائز حاجت پوری فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨ ایسی مزید اسلامی پوسٹس کے لیے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ ❤️ #IslamicPost #IslamicReminder #Dua #AllahKiRehmat #IslamicStatus