@amirtech83: True Islam Vs Sufism ( Baby ) 🥹 Engineer Muhammad Ali Mirza 🥹 Sahi Muslim : 205 Sahi Bukhari: 206 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ جب آیت :’’ اور اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرائیے ‘‘ نازل ہوئی تو رسول اللہ ﷺ نے صفا پہاڑ پر کھڑے ہو کر فرمایا :’’ اے محمد ( ﷺ ) کی بیٹی فاطمہ ! اے عبدالمطلب کی بیٹی صفیہ ! اے عبدالمطلب کی اولاد ! میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمہارے لیے کسی چیز کا اختیار نہیں رکھتا ۔ ( ہاں ! ) میرے مال میں سے جو چاہو مجھ سے مانگ لو ۔‘‘ جب کہ غوث پاک پیر عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گا جب تک اپنے مریدوں کو جنت میں نا لے جاؤں اور حضرت جبرائیل علیہ السّلام سے روح بھی چھین لی تھی 🥺 انجینئر محمد علی مرزا ❤️ .. .. #usa_tiktok #Engineermuhammadalimirza #islamicvideos #ukaccount #factualmuslim @Tech Amir