@kpkpolice7773: کرک ،شہید ہونے والے ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین خان سمیت چار پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید ،ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی جواد قمراور آر پی او کوہاٹ شاکر حسین داوڑسمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام کی نمازِ جنازہ میں شرکت#Shaheed #KPKPolice #CTD #unfreezemyaccount #kpkpolicezindabad🍂❤️🇵🇰