@enhancedbeautybykori: ✨NEW Phlur Heavy Cream Whipped Body Butter 🍦 @Phlur Fragrances #phlurfragrance #bodybutter #whippedbodybutter #phlurheavycream #tiktokshopblackfriday

👑Beauty Queen👑
👑Beauty Queen👑
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 22 October 2026 18:18:21 GMT
424
7
4
0

Music

Download

Comments

phlurfragrances
Phlur Fragrances :
The sweetest additions to the Heavy Cream family. 🤍 So grateful for all the love! ✨
2026-10-23 02:17:19
1
myabenee
mya 💌 :
is it a light scent or stronger?
2026-10-24 00:24:20
0
To see more videos from user @enhancedbeautybykori, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ اس دنیا میں احساس رکھنے سے زیادہ آسان بے حِس ہونا ہے، کیونکہ جنہیں دوسروں کے درد سے کوئی فرق نہیں پڑتا، وہ کسی کا دل دُکھا کر بھی اپنی زندگی میں خوش رہتے ہیں، مگر جو ہر بات کو دل سے محسوس کرتے ہیں، وہ دوسروں کے رویّوں کا بوجھ اُٹھاتے اُٹھاتے خود اندر سے تھک جاتے ہیں۔ کچھ لوگ کسی کے دل میں درد چھوڑ کر بھی سکون سے سو جاتے ہیں، انہیں اندازہ تک نہیں ہوتا کہ اُن کے چند لفظ کسی کے اندر کتنی گہری خاموشی اُتار سکتے ہیں۔ وہ اپنی کہی ہوئی باتیں بھول کر آگے بڑھ جاتے ہیں، مگر جن دلوں پر وہ باتیں گزرتی ہیں، وہ اُنہیں چاہ کر بھی فراموش نہیں کر پاتے۔ کیونکہ بعض زخم جسم پر نہیں لگتے، وہ انسان کے احساسات میں اُتر جاتے ہیں، جہاں نہ کوئی مرہم کام آتا ہے، نہ وقت ہر بات کو مکمل طور پر مٹا پاتا ہے۔ اور دوسری طرف کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو معمولی سی تکلیف دے بیٹھیں تو خود بے چین رہتے ہیں، جو دوسروں کے لہجوں کی تلخی بھی محسوس کرتے ہیں اور خاموشی میں چھپی اداسی بھی۔ وہ ہر بار دوسروں کی مجبوری سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، اُن کے رویّوں کے لیے جواز ڈھونڈتے ہیں، مگر شاید ہی کوئی اُن کی خاموشی کے پیچھے چھپی اذیت کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہو۔ وہ دوسروں کو دُکھ دینے سے ڈرتے ہیں، مگر خود دُکھ سہتے سہتے یہ بھول جاتے ہیں کہ اُن کے اپنے دل کو بھی سکون کی ضرورت ہے۔ #💔  #foryou #foryoupage

About