استاد محترم اللّٰہ آپ کو جنت میں آقاء دو جہاں محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبی لوگوں میں شامل کر دے اور آپ کے لیے جنت میں خوبصورت محلات بنا دے آمین آپ کے لیے پُل صراط پر اُن لوگوں میں شامل کریں جو بجلی کی رفتار سے جائیں گے آپ کو آپ کی تمام محنتوں، قربانیوں کا صلہ بہت زیادہ بہترین ہو آمین🥹🥹🥹😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭