@dir.cyber_offical: دنیاداری کا سب سے کڑوا سچ یہ ہے کہ اکثر جن رشتوں اور دوستیوں پر ہم سب سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں، وقت کے ساتھ وہی اپنے اصل چہرے دکھا جاتے ہیں۔ جب حالات ٹھیک ہوں تو ہر کوئی اپنا نظر آتا ہے، لیکن جیسے ہی وقت بدلتا ہے یا مفاد ختم ہوتا ہے، تو چہروں پر چڑھے نقاب ایک ایک کر کے اترنے لگتے ہیں۔ ایک ہی انسان کے اتنے مختلف روپ دیکھنے کو ملتے ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے کہ وہ کس پر اعتبار کرے۔ #virul #foryou #cybersecurity #