@mubashirrajput804.pk: خوشگوار زندگی اپنی مرضی سے جییں جو اپ کو اچھا لگتا ہے وہ کریں اس بات کی پرواہ نہیں کریں گے اپ کو کوئی کیا کچھ کہتا ہے ۔ اج کل کے اس دور میں اپ جیسے ہیں بہترین ہیں ۔اپنے اپ کو خود سے زیادہ بڑھا چڑھا کر نمود و نمائش مت کریں ۔اللہ کا شکر ادا کریں اپ جس حال میں ہیں ۔اپ اپنی محنت اور کوشش جاری رکھیں ایک دن اپ وہ سب حاصل کر لیں گے جس کی اپ جستجو کر رہے ہیں ۔☘♥️🌹#foryou #fypシ #life #Lifestyle #mindset