اگر بیٹیاں نہیں ہونگی تو بیٹے کہاں سے آئنگے یہ انتہائی غلط سوچ ہے۔
2026-10-23 11:52:01
13
R.A.B.A.B :
ہم اکثر بیٹوں کیلئے صدقے کا گوشت تقسیم کرتے ہیں کہ بلاؤں کو ٹال دیتا ہے اور اگر گوشت بانٹنے کی سکت نا ہو تو رب سے بیٹی مانگ لو، وہ زندگی کے ہر موڑ پہ باپ، بھائی اور بیٹے کے صدقے جائے گی اور بدلے میں صرف پیار مانگے گی۔
2026-10-22 21:27:05
72
Abu muavia786 :
میں نے تو بہت دعاؤں سے بیٹی اللہ سے مانگی ہے
2026-10-23 04:04:45
13
Maqsood Ahmed :
اللہ گواہ ہے میں نے اپنی پہلی اولاد کے لیے بیٹا نہیں بیٹی مانگی
2026-10-23 02:42:39
59
farri :
بیٹی ہونے سے ڈر نھیں اُن کے برے نصیب سے ڈر لگتا ھے بیٹی میں تو باپ کی جان ھوتی ھے
2026-10-23 03:56:09
124
Saif Orchards 🚜 :
ہائے ہائے ہائے قربان جائیں بیٹیوں ہے
2026-10-23 03:02:51
15
Qaisar :
big clap
2026-10-23 04:03:59
1
Billu k :
کیا بات کرتی ہو پہلے بیٹھا ہوا تو اس وقت بھی میری دعا بیٹی کی تھی اور دوسرا بیٹا ہوا تو اس وقت بھی دعا بیٹی کی تھی اب تیسرا اللہ کرے مجھے بیٹی ہو
بیٹی کا اصل گھر تو اس کا شوہر کا ہوتا ہے لیکن دل اس کا باپ کے ساتھ تڑپتا ہے
2026-10-22 20:34:28
19
🌹😻💞 :
mashallah
2026-10-22 18:41:41
13
ماہی مہر❤️🩹 :
بیٹیوں سے ڈر نہیں لگتا ان کہ نصیب سے ڈر لگتا ہے ہمھاری ماشاءاللہ 6 بیٹیاں ہیں
اللہ جی ہم سمعت ہر ماں کی بیٹی اور بیٹوں کہ نصیب اچھے کرے امین
2026-10-23 05:05:47
7
قیصر محمود صدر عوامی پریس کلب :
not agre
2026-10-23 03:49:39
1
Naila Atif :
love it
2026-10-23 04:26:02
1
love :
i get yr point
2026-10-22 20:29:46
1
VIRGO :
نیچے کمینٹس دیکھ کر اندازہ ہوا کہ بیچارے مرد سب دفاعی پوزیشن میں ہیں سب کہہ رہے ہیں ہم نے تو بیٹی مانگی تھی😂 خدا کے بندوں اولاد ایک جیسی ہوتی ہیں بیٹا ہو یا بیٹی لیکن اس میں کوی شک ہی نہی کہ ہمارے معاشروں میں بیٹا ہی وہ گدھا ہوتا ہے جس پر گھر کا سارا بوجھ ڈالا جاتا ہے اس لیے لوگ بوجھ ڈالنے کے لیے بیٹا مانگتے ہے … اور محترمہ نے امرتا پریتم کی کہانی سنائی لیکن جتنا درد بیٹا سہتا ہے اتنا بیٹی شاید سہے یہ جو ظالم ساس ہوتی ہے یہ کون ہوتی ہے؟ بیٹی یہ جو ظالم بہو ہوتی ہے بیٹی ہوتی ہے یہ جو رات کے اندھیرے میں بھای باپ کے منہ پر کالک لگا کر نکل جاتی ہے بیٹی ہوتی ہے محترمہ بس کرے یہ بیٹی بیٹے کا کھیل اولاد سب برابر ہوتی ہے لاکھوں عورتوں کی وجہ سے گھر تباہ ہوے کیا وہ بیٹیاں نہی ہوتی آج بھی ایک بھای کو بھای سے جدا اس کی بیوی کرتی ہے اور وہ بیٹی ہوتی ہے اس لیے بیٹی کوی اتنی مظلوم نہی جتنا بتایا جاتا ہے یہی بیٹیاں مردوں کی وجہ سے کوی ملکہ تو کوی مہارانی بھی بنتی ہیں پلیز یہ بیٹی کارڈ اب بند ہونا چاہے
2026-10-23 03:11:02
3
oey bubu oey,✨✨✨💞🫰🏻 :
zabrdast
2026-10-23 06:18:24
1
ALI HAIDER 🏴🇵🇰 :
Too deep 😳
2026-10-22 19:04:06
1
Bobi sagar raجpot❤️ :
بیٹی اپنی جگہ اور بیٹا اپنی جگہ
میں پہلے برا سمجھتی تھی کہ بیٹا کیوں مانگتے ہیں لوگ جب بابا جان اللہ پاک کو پیارے ہو گے تو بھائی کو دیکھا تو احساس ہوا کیوں مانگتے ہیں بیٹا اللہ پاک میرے بھائیوں کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے صحت والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین ❤️🌸🤲
2026-10-23 03:07:35
5
Sahil_Ch_Official :
Ahmad Saleem Rafi Bhai jitny khud achy vesy hi alfaaz shandar.
2026-10-22 20:04:46
5
Azan boss :
♥️♥️
2026-10-23 04:28:40
1
Raja Asif :
Wah kmaaal
2026-10-23 01:46:00
1
Rajput😎 :
2026-10-23 01:52:57
1
pedro :
Wah g wah zaberdist
2026-10-23 02:23:40
1
Iqra Salman :
kamal
2026-10-23 03:58:07
1
🚩 :
Zaberdast 👍
2026-10-23 04:29:42
1
To see more videos from user @lailakhan2.0, please go to the Tikwm
homepage.