@sad_loyal_yt: کبھی کبھی انسان تھکتا نہیں… بس ٹوٹ جاتا ہے، اور پھر کسی کے سہارے کا نہیں، صرف ایک ایسے شخص کا انتظار کرتا ہے جو خاموشی بھی سمجھ لے، آنکھوں میں چھپی اداسی بھی پڑھ لے، اور بس اتنا کہہ دے… 'میں ہوں نا، تم اکیلے نہیں ہو۔ اور بس اوس کو اپنی کاندھی پر سر ریکھنے دے ۔ انسان خود کو خود نھی سمبل سکتا ….. کئی بار انسان جب ٹوٹ چکا ہوتا ہے تو وو کچھ غلط کرنے کی سوچتا ہے ، اِن حالات میں اور کوئی بات کرنے والا ، کوئی سننے والا کوئی سمجھانے والا ہو تو انسان کا اِرادہ بدل بھی سکتا ہے ❤️🩹 ❤️🩹😔🙁🥺😓😟😩🫤😕😑😥☹️ #sad_loyal_yt #fyp #broken_heart_felling💔💔sad😢 #loyal_boy_71 #pakistani_sad_loyal_yt