@pukhtoonshots: 🚨💔 گریال اور حیاگے کے درمیان زمینی تنازعہ — امن کب قائم ہوگا؟ 💔🚨 شاعر فضل دیان کی پشتو نظم میں گریال اور حیاگے کے درمیان زمینی تنازعے کے حوالے سے درد اور جذبات کی عکاسی کی گئی ہے۔ 💔 خدارا! زمین کے تنازعات کو دشمنی اور لڑائی کا سبب نہ بنائیں۔ زمین اپنی جگہ، لیکن انسانی جانیں، رشتے اور بھائی چارہ انمول ہیں۔ ❤️🤝 ہماری اپیل ہے کہ دونوں علاقوں کے مشران، علماء کرام اور ذمہ دار افراد آگے بڑھیں اور مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کا پُرامن حل نکالیں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ گریال اور حیاگے سمیت پورے علاقے میں امن قائم فرمائے، تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے اور نفرتوں کو محبت میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین! 🕊️ ہمیں جنگ نہیں، امن چاہیے! #گریال #حیاگے #زمینی_تنازعہ #شاعر_فضل_دیان #پشتو_نظم