@syedsalman6766: سابق صدر عارف علوی نے انکشاف کیا کہ عاصم منیر اپنے ساتھی حاضر سروس جنرلوں کی خفیہ ریکارڈنگ کراتے اور ساتھ لیے پھرتے تھے۔عاصم منیر اور مریم نواز کی نفرت پاکستان کی سیاست کو کس قدر کی پستی میں لے جاسکتی اس کا اندازہ مجھے سابق صدر عارف علوی سے یہاں ایریزونا میں ملاقات کے بعد ہوا ۔ وہ اپنی بھانجی کی شادی میں شرکت کے لیے آئے تھے جہاں میں بھی مدعو تھا۔ کھانے کی میز پر چلتے پھرتے ان سے گفتگو ہوئی جو تھی تو آن دی ریکارڈ لیکن ریکارڈنگ ڈیوائس کی اجازت انہوں نے نہیں دی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے عاصم منیر کے دل میں نفرت ڈالنے کے لیے باجوہ نے خطرناک سازش کی تھی اور یہ بھی بتایا کہ مریم نواز کے دل میں عمران خان سے نفرت کی کیا وجوہات ہیں۔ ایوان صدارت میں بیٹھ کر انہوں نے اقتدار کے لیے فوج کے جو بدلتے روپ انہوں دیکھے وہ شاید ہی کوئی اور دیکھ پایا ہوگا #tbstoday #syedalisalman #alisalmanbbc
عمران خان تو ختم شد نہیں ہوا مگر اس چکر میں عدلیہ ختم ، میڈ یا ختم ، اسمبلیاں ختم ، تجارت ختم ، معشیت ختم ، زراعت ختم ، کرکٹ ختم ، ہا کی ختم ، نوکریاں ختم ، آزادی ختم
اور سب سے بڑھ کر
کمپنی کا وقار ختم عوام کا پیار ختم شد ہو گیا 804 مرشد عمران احمد خان نیازی زند اباد
2026-10-22 22:17:01
17
To see more videos from user @syedsalman6766, please go to the Tikwm
homepage.