میرے ساتھ چلنے کی شرط پر وہ چل تو پڑا مگر
کبھی راستے میں بدل گیا پھر راستہ ہی بدل گیا
2026-10-22 18:48:31
12
*❤͜͡༗⋆ͥ⋆ͣ⋆ͫ❥ⅅℐXᎯℕT❤͜͡༗❥, :
nice word😔
2026-10-22 21:15:04
3
٭لاڈلہ٭ :
جب سے اس نے پوچھا، کون ہو تم؟
تب سے نا جانے، کون ہوں میں۔
2026-10-23 03:04:52
6
M.$oh@il A$l@m :
na kr yr
2026-10-23 02:07:04
0
Stranger 🥷 :
مسکرائیے دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت تھوڑی ہیں
2026-10-22 22:19:33
7
Rajput :
اور جب میں
اسکو دیکھتی ہوں
تو بے اختیار دل کہہ اٹھتا ہے
"من در عشق باشما ہستم"
"مجھے تم سے محبت هو گئی ھے___🎈
🙈🙈ماہی۔ جان,
2026-10-22 19:17:23
9
(⚔️HÅSÑÄÎÑ💯JÅÂÑ⚔️) :
جن چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو
ان چھاؤں سے دھوپ ہی بہتر💯
2026-10-22 20:47:36
5
Ahsan bhatti :
Bilkul 🥰
2026-10-22 19:31:32
5
🍂wafa🍃Hussain🌿 :
ya log kabhi Kasi ko success ful nhi kad sak ta🥰
2026-10-22 18:53:10
6
Hina Jameel :
caption please
2026-10-23 02:13:34
8
Muhammad Zain :
یکطرفہ محبت میں اذیت ہے بہت 🫠💔۔۔۔۔
ساتھ اس درد کے مشکل ہے گزارا ہونا ۔۔🥀
عین ممکن ہے اسے ہم سے محبت ہی نہیں 🥲💔۔۔۔
یعنی ممکن ہی نہیں اس کا ہمارا ہونا🫠💔
2026-10-22 19:25:20
9
اداس🥀خاصخیلي :
hi yaar 😊
2026-10-22 18:50:39
6
Dani Bajwa :
deep Words
2026-10-22 22:25:57
1
𝙈𝙖𝙨𝙤𝙤𝙢 𝘽𝙖𝙘𝙝𝙖 🫀👀💝 :
kaash muja bhi wafadar urat mil jati butt ASI kaha Mari Kismat
2026-10-22 21:07:20
4
S G Khan :
اللہ طویل عمر عطا کرے
2026-10-22 18:50:13
7
ع ❤️🩹 :
api ...🤗🤗
2026-10-22 18:51:22
6
سعدیہ 🌺 :
انسان کو سب سکھایا جا سکتا ہے سوائے دو چیزوں کے احساس اور وفاداری کیوں کے جو چیز خون میں نا ہو وہ نصیحتوں سے نہیں آسکتی...
احساس: یہ دراصل دوسرے کے درد، تکلیف اور احترام کو اپنے اندر محسوس کرنے کا نام ہے۔ یہ کوئی سکھانے کا ہنر نہیں بلکہ ایک زندہ دل اور نرم گوشے کی علامت ہے۔
وفاداری: یہ صرف ایک وعدہ نہیں بلکہ کردار کی پختگی ہے، جو حالات کیسے بھی ہوں، انسان کو اپنے رشتوں اور اصولوں پر قائم رکھتی ہے۔
2026-10-22 19:00:25
9
//Sweetheart🤝 :
Mashallah
2026-10-22 18:47:26
8
Faheem :
2026-10-22 18:48:20
3
ahmed :
mashallah
2026-10-23 01:24:06
3
🇮🇹 :
اب سمجھ آیا کہ کسی کو چاہنا غلط نہیں، مگر کسی کے لیے خود کو کھو دینا ضرور تکلیف دہ ہے۔ ہر شخص ہماری محبت کے قابل نہیں ہوتا، ہر رشتہ ہمیشہ قائم نہیں رہتا، اور ہر الوداع کے بعد واپسی نہیں ہوتی۔
اب میں اُن لوگوں کو زبردستی روکنے کی کوشش نہیں کرتا جو جانا چاہتے ہیں۔ جو دل سے اپنا ہو، اُسے بار بار اپنی اہمیت سمجھانی نہیں پڑتی۔ اور جو اپنا بننا ہی نہ چاہے، اُسے ہزار محبتیں بھی اپنا نہیں بنا سکتیں۔
کچھ لوگ ہماری قسمت نہیں بنتے، مگر ہمیں زندگی کا سب سے بڑا سبق دے جاتے ہیں۔ 🥀
اب بس اتنی سی خواہش ہے کہ دل کو سکون ملے، راتوں کو نیند آئے، اور کسی کی یاد ہماری مسکراہٹ کی دشمن نہ بنے۔ کیونکہ زندگی بہت قیمتی ہے، اسے کسی ایسے شخص کے انتظار میں نہیں گزارنا چاہیے جسے ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق ہی نہ پڑے۔ ❤️🩹
2026-10-22 21:07:58
4
Sarکاri Loog 💪🏻♥️ 🇵🇰 :
agree 💯
2026-10-23 02:06:52
4
Ali :
🥰🥰
2026-10-22 18:48:31
3
Ali.66 one :
2026-10-22 18:48:03
3
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.