پچھلے کئی دنوں سے میں سویا نہیں ہوں ٹھیک سے پچھلے کئی دنوں سے مجھے ٹھیک سے اٹھایا ہی نہیں گیا اور تیری صبح کی کال مجھ کو اٹھاتی تھی یا روز صبح سب سے پہلے میرے کانوں میں تیری اواز پڑھتی تھی یہ روز کی جو تیری عادت تھی میرا ہر روز خراب کر گئی ہے یار
2026-10-22 23:45:54
28
Ishal Fatima :
اس نے کہا تھا ہمارا ساتھ قیامت تک کا ہوگا🫠
اور پھر یوں ہوا کچھ دنوں بعد قیامت اگئی💔