@haideredits02: Kab ka ruswamery amal mujy kar dety Rubaiyat by Khalid Husnain Khalid Natt #khalidhusnsinkhalid04 #khalidhusnainkhalid #khalidhusnainkhalid💞🙏🤲❤️ #khalidhusnainkhalid💞🙏😭😭🤲 #following
کب کا رسوا مجھے میرے اعمال کر دیتے
میری قسمت کے ملا تجھ سا عطا پوش مجھے
بوئے گل مانگنے آئے میرے ہونٹوں سے مہک
چومنے کو تیرے مل جائیں جو پاپوش مجھے
2026-10-23 06:58:28
3
sir :
subhan
2026-10-27 15:29:48
0
محمد اکرم مدنی :
میری جان اللّٰہ تجھے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤️🙏😭
2026-10-23 12:47:27
1
👑کِیأَنـِی صَّاحَب⚖️ :
دکھ اس بات کا ہے کہ خالد حسنین خالد صاحب کو لائیو نہیں سن سکھا اور یہ دکھ ساری زندگی رہے گا 😭کروڑوں رحمتیں نازل ھو خالد صاحب کی قبرانور پر۔ آمین یارب العالمیناللہ تعالیٰ خالد حسنین خالد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❤️