@ayansalar90: 🚨💔 کرک میں خون کی ہولی! خیبرپختونخوا پولیس کے 4 بہادر اہلکار شہید، 2 دہشت گرد ہلاک! 😭 کرک میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر جوانوں نے وطن اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا۔ 🥀 شہدائے پولیس کے نام: 1️⃣ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین خان 2️⃣ ایس آئی افضل اعوان، ایس ایچ او تھانہ لتمبر 3️⃣ کاظم، گن مین ڈی ایس پی سی ٹی ڈی 4️⃣ امجد، اہلکار بم ڈسپوزل یونٹ (BDU) ⚔️ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ آپریشن تاحال جاری ہے۔ 💔 یہ وہ بہادر سپوت ہیں جو دوسروں کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کرتے ہیں، تاکہ قوم سکون سے زندگی گزار سکے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں و دیگر اہلکاروں کی حفاظت فرمائے۔ آمین! 🫡 شہدائے پولیس کو سلام! خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ❤️ اصل بادشاہ عرف باچہ جی اور باچہ جی ٹیم کی جانب سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت۔ #شہدائے_پولیس 🥀 #کرک #خیبرپختونخوا_پولیس #سلام_شہدائے_پولیس
@🔥🔥SULTAN🔥🔥::إِنَا للهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاَللّٰهُمّاغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمّمَنْاَحْيَـيْتَهٗ مِنّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْتَوَفّيْتَهٗ مِنّا فَتَوَفّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.
اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے
آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲العالمین ﷻ
2026-10-23 06:49:14
0
♥️♥️♥️♥️M....,..... ♥️♥️♥️♥️ :
2026-10-23 05:20:20
0
⚡🇪LiTe ⚡🇧OY 🦅💯 :
😭💔
2026-10-22 19:09:54
0
To see more videos from user @ayansalar90, please go to the Tikwm
homepage.