@yourfit.com: top reco ! #top #OOTD #outfit #outfitinspo #outfitideas

YF✮⋆˙
YF✮⋆˙
Open In TikTok:
Region: PH
Friday 23 October 2026 07:00:00 GMT
1181
62
1
14

Music

Download

Comments

nicxxle0
nicole :
gandaaa
2026-10-23 09:22:44
0
To see more videos from user @yourfit.com, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ کسی اور کا نصیب تھا
وہ کسی اور کا نصیب تھا" یہ جملہ لکھنا کتنا آسان ہے نا؟ "وہ کسی اور کا نصیب تھا" بس پانچ لفظ۔ *مگر اسے سمجھنے میں مجھے 6 سال لگ گئے۔* وہ کسی اور کا نصیب تھی... تو پھر میری زندگی میں کیوں آئی؟ کیوں اس نے مجھے اپنا بنایا؟ کیوں ہاتھ پکڑا؟ کیوں خواب دکھائے؟ کیوں کہا "تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی"؟ اگر اسے کسی اور کا ہی ہونا تھا... *تو مجھے کسی اور کا کیوں نہیں ہونے دیا؟* لوگ کہتے ہیں "جو نصیب میں ہوتا ہے وہی ملتا ہے" تو کیا میری محبت نصیب میں نہیں تھی؟ کیا میرے 6 سال نصیب میں نہیں تھے؟ کیا میری راتیں... میری دعائیں... میرے آنسو... کچھ بھی نصیب میں نہیں تھے؟ میں نے تو ہر نماز میں اسے مانگا تھا۔ میں نے تو ہر دعا میں اس کا نام لیا تھا۔ *پھر بھی وہ کسی اور کی ہو گئی۔* تو کیا میری دعاؤں میں کمی تھی؟ یا اس کی قسمت میں میں ہی نہیں تھا؟ وہ کسی اور کا نصیب تھی... آج سمجھ آیا۔ وہ تو آئی ہی اس لیے تھ تاکہ مجھے محبت کرنا سکھا دے۔ اس نے سکھایا... محبت کیسے کرتے ہیں۔ انتظار کیسے کرتے ہیں۔ کسی کے لیے کیسے روتے ہیں۔ *اور پھر سکھا کر چلی گئی۔* تاکہ میں یہ سب سیکھ کر... ساری زندگی کسی اور کو نہ چاہ سکوں۔ کیونکہ جو ایک بار سچی محبت کر لے... وہ دوبارہ محبت کے قابل نہیں رہتا۔ وہ کسی اور کا نصیب تھی... اور میں؟ *میں کسی کا بھی نصیب نہیں تھا۔* میں بس ایک راستہ تھا... جس سے گزر کر وہ اپنے نصیب تک پہنچی۔ میں پل تھا۔ وہ گزر گئی۔ پل وہیں رہ گیا۔ آج اس کی تصویریں دیکھتا ہوں۔ خوش ہے وہ۔ ہونا بھی چاہیے۔ کیونکہ وہ اپنے نصیب کے پاس ہے۔ *اور میں...* میں اپنے نصیب کو... ہر رات... بستر پر جاتے ہی... سب سے پہلے یاد کرتا ہوں۔ پھر کہتا ہوں... "کوئی بات نہیں... وہ کسی اور کا نصیب تھی..." *اور اس "کوئی بات نہیں" میں... میری پوری زندگی کا "بہت کچھ" چھپا ہوا ہے۔repsot plz 🫶#elmahasmi #fypシ゚viral #foryou

About