@marykhan788: میں نے زندگی میں دیکھا ہے کہ لوگ صرف دوسروں کے حصے کا سکون ہی نہیں چھینتے، کبھی کبھی اُن کے خواب، بھروسہ اور مسکراہٹ تک کھا جاتے ہیں۔ کچھ لوگ اتنا بدل دیتے ہیں انسان کو کہ پھر وہ پہلے جیسا رہنا چاہے بھی تو نہیں رہ پاتا۔ وقت سکھا دیتا ہے کہ ہر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف آپ کو آزمانے آتے ہیں۔ 🌹 #🥲🥹🖤🥀 #trending #foryoupage #lines🔥 #viralvideo