@zabiiw.maher: #fypシ゚viral 🌙🤍 جُمـعـہ مُبـارَک 🤍🌙 یا اللہ! 🤲🏻🥹 جن کے دل اُداس ہیں اُنہیں سکون عطا فرما، جن کی آنکھیں نم ہیں اُنہیں خوشیاں عطا فرما، اور جن کے لبوں پر دعائیں ہیں اُن کی دعائیں قبول فرما۔ ❤️🩹 آمین یا رب العالمین 🤲🏻🕋 ﷺ درودِ پاک پڑھنا نہ بھولیں 🌹