@mandibahauddinnewz: ❤شمشاد علی خان صاحب ❤ انسان اگر اپنی زندگی کو سنوارنا چاہتا ہے، اچھا وقت گزارنا چاہتا ہے، پرسکون زندگی گزارنا چاہتا ہے، تو تین الفاظ ہیں جس پر عمل کر لے۔ پہلا لفظ ہے عبادت اور دوسرا ہے اطاعت اور تیسرا ہے خدمت۔ اب اس کی ڈیٹیل یہ ہے: عبادت اللہ تعالی کی۔ اطاعت پیارے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اور خدمت خلق کی۔ اگر یہ اصول انسان اپنا لے تو زندگی سہل ہو جاتی ہے۔ میری کوشش ہے کہ اللہ مجھے اس پہ کاربند رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔" #ShamshadAliKhan #ThreePrinciplesOfLife #WorshipObedienceService #PeacefulLife #SuccessfulLife