@kamiwrite2176: ♻️ Repost Video 📖 سورۃ الجمعہ | Surah Al-Jumu’ah 🕌🤍 🌙 جمعہ مبارک! ✨ قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت سنیں، خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ ❤️ 🤲 اللہ پاک ہم سب کو قرآنِ پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 💚 نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود شریف پڑھیں: اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🌹 📌 ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور ثواب کی نیت سے ری پوسٹ ضرور کریں۔ ♻️ #سورۃ_الجمعہ #SurahAlJumuah #جمعہ_مبارک #قرآن_پاک #تلاوت_قرآن @🫀الْقُرْآنُ الْكَرِيمُ🎧 @کامی جوئیہ 76 آلہ @کامی جوئیہ 76 آلہ @کامی @𓆩ﷺ𓆪