محترمہ مریم نواز صاحبہ ایک لمحے کے لیے خدارا سوچیے جس غریب ادمی کی یہ ریڈی توڑی جا رہی ہے اس نے کس طرح ایک ایک روپیہ اکٹھا کر کے یہ بنائی ہوگی اپ خدا کے عذاب سے ڈرو اس کی لاٹھی بے اواز ہے خدارا غریبوں پہ رحم کرو اپ کا باپ جب بھی اقتدار میں ایا تو اس نے غریبوں کو روزگار دیا ہم اس لیے اس کے فالور تھے اس کے لیے لڑتے رہے ہیں لیکن اپ نے اس کے سارے کیے درے پر پانی پھیر دیا اور عمران خان کا راستہ صاف کیا
2026-10-23 15:10:27
53
MALIK ISHAQ :
ظالموں کو خدا ختم کر دے گا انشاءاللہ
2026-10-23 14:10:33
45
Sarfraz :
انشاءاللہ موسی ائے گا انشاءاللہ موسی ائے گا پھر فرعون ڈوب جائے گا پھر فرعون ڈوب جائے گا
2026-10-23 05:40:01
50
Nazir Ahmad Siddiqui :
اے اللہ اپنا قہر نازل فرما ان لوگوں پر جو غریبوں یہ ظلم کروا رہے ہیں
2026-10-23 16:10:08
32
Its Maلka :
یہ ملک کن لوگوں کے لیے بنایا گیا تھا
2026-10-23 10:08:59
20
TARIQMUSHTAQ :
@Nazir Ahmad Siddiqui:اے اللہ اپنا قہر نازل فرما ان لوگوں پر جو غریبوں یہ ظلم کروا رہے ہیں
2026-10-23 16:40:45
14
Azeem Ali :
gurbat nahi greeb hi khtam kar rahe hain
2026-10-23 13:59:43
24
zayan ali :
👍یہی ریڑھیاں مین روڈز پر حادثوں کا باعث بنتی ہیں
شکریہ مریم نواز صاحبہ
2026-10-23 08:30:51
8
Wasim Sheikh :
گورنمنٹ ٹھیک کر رہی ہے۔ ان کو بے روزگاری الاؤنس دینا چاہیے۔ تاکہ اپنا اور گھر والوں کا پیٹ بھر سکیں۔
2026-10-23 11:56:19
10
alam khan :
یااللہ رحم فرماء۔یہ اس حکومت تباہ برباد کردے ۔آمین
2026-10-23 17:11:08
4
Abdul Bari Jamali :
بڑے بڑے ڈاکو اپنے نہیں پکڑے مسکینوں کے لیے ابھی اپ کا قانون ہے
2026-10-23 15:26:16
6
Qadeer official :
firon.hkomat
2026-10-23 06:52:29
7
Abdul Moiz :
afsoos
2026-10-27 14:27:58
1
✎♪ 𝓡Įνє𝓝 𝔡 𝕛 𝔳ᵃ𝓃 🐠♗ :
bus Allah k insaf ka wait kry
2026-10-23 08:35:36
7
Allama Zakir Hussain Naqvi :
غریب کے بچوں کے حلق سے نوالے چیھنے جا رھے ھیں
2026-10-23 08:12:37
4
Awan Saab :
کتنا ظلم کرو گے
2026-10-23 13:36:57
5
(ذندگی/؟) :
اللّٰہ پاک ایک معجزے کی ضرورت ہے
فرعون عروج پکڑ گیا ہے
2026-10-23 23:28:27
2
Sabir khan :
🕋🕋🕋😘😘🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋💔💔🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-23 13:59:04
2
Anushy💕 :
punjabiyo ko buzdil bolny waly khud q so gye
2026-10-23 15:53:25
1
Ms Malik :
غریبوں کی سہارا تھا
2026-10-23 20:02:49
1
Ahmad Raza QuReShi :
kisi garib KY rozi Chinli ha inshaAllah qayamat Waly din is ka hisab bi Dena paray ga tum lanti hukmarano ko
2026-10-27 18:29:14
1
Sheryar Shery 33 :
کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
2026-10-27 06:48:47
1
M. Ibrahim :
بہت ظلم۔ غریب کے ساتھ
2026-10-27 15:13:28
1
Alishair3444 :
us bechary gareeb pe kya beet rhe hogi jis ka thela us k samny toot rha hoga
2026-10-27 19:37:00
1
شہنشاہ :
اس نظام پہ میں لعنت کرتا ہوں جو غریب کو غریب نہ سمجھے
2026-10-27 16:43:16
1
To see more videos from user @imran45465, please go to the Tikwm
homepage.