@gam_americanbulldogs: Puppies 🐶 🐾🦴😍

GAM_AmericanBulldogs
GAM_AmericanBulldogs
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 22 October 2026 21:01:25 GMT
1104
143
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @gam_americanbulldogs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک عمر مجھے اس کے بغیر گز@🥂🥀مہر گلریز لک 🍻🫀 @✘ ⱤɆⱧ₳₦ ✘ @Ali Haidar @Ali Haider3333 ارنی ہے اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا یہ کیسا امتحان ہے زندگی کا کہ پورا مستقبل اس کے بغیر جینا ہے مگر ایک پل کی جدائی بھی دل کو اندر سے توڑ دیتی ہے میں جانتا ہوں کہ اب وہ میری قسمت میں نہیں جانتا ہوں کہ اس کے راستے کہیں اور جا چکے ہیں مگر یہ دل ہے کہ مانتا ہی نہیں ہر سانس میں اسی کا نام لے کر دھڑکتا ہے ایک طرف پوری زندگی پڑی ہے جو اس کے بغیر گزارنی ہے اور دوسری طرف یہ لمحے ہیں جو اس کی یاد کے بغیر کٹتے ہی نہیں راتیں لمبی ہو جاتی ہیں خاموشی بولنے لگتی ہے اور دل بار بار یہی سوال کرتا ہے کہ جس کے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا اس کے بغیر پوری عمر کیسے گزرے گی اور شاید وقت مجھے جینا سکھا بھی دے مگر اس کے بغیر جینے کا ہنر کبھی نہیں آئے گا شاید لوگ کہیں گے کہ سب ٹھیک ہو گیا مگر میرے اندر ایک خلا ہمیشہ باقی رہے گا کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے بھی جائیں تو دل سے کبھی نہیں جاتے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو ملتی نہیں… مگر عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔

About