@jiiyaastheticx19: تمہیں کبھی کوئی چیز مکمل صورت نہیں ملے گی، تمہیں ادھوری چیزیں ہی ملیں گی، جو تمہارے راضی ہونے سے مکمل ہو جائیں گی۔۔۔ ہر چیز ہماری مرضی سے نہیں ہوتی،بس انسا کو اللّٰہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھنا چاہیے، کیونکہ اللّٰہ کے فیصلہ ہمیشہ ہمارے حق میں بہتر ہوتے ہیں۔ وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے۔ ✨ • • • • #allah #fyp #explore #unfrezzmyaccount #pleaseunfrezzemyaccount @TikTok @TikTokPakistan