Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@idvtre2: #فضل_شاكر #بس_الغرام_فينا_بقي #fyp #4u #explore
7
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 22 October 2026 23:28:34 GMT
1045
75
2
29
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.61MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.19MB
)
Watermark .mp4 (
1.37MB
)
Music .mp3
Comments
❣️ :
2026-10-23 09:49:32
1
r.2xar :
2026-10-23 18:07:50
0
To see more videos from user @idvtre2, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#fyp
Giá chỉ 25k trong giỏ hàng nha #khangiay #khangiaytopgia #khangiayrut #khangiaycaocap
Anh em lấy giấy bút ra học ngay và áp dụng nhé 🤔😆 #thethao247 #SportsOnTikTok #viral #funny #funnyvideos #new
سورۃ الجن کے فضائل اور راز رسول اللہؐ نے فرمایا : جس نے اس کی تلاوت کی اس کے لیے بہت بڑا اجر ہوگا اور وہ جنات سے اپنی جان کے بارے میں محفوظ ہو جائے گا ابو عبداللہ امام حُسینؑ سے روایت ہے کہ آپؑ نے فرمایا : جو شخص کثرت سے {قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ} (یعنی سورۃ الجن) کی تلاوت کرے تو اسے زندگی میں جنات کی نظرِ بد ان کی پھونکوں (جادو یا اثر) ان کے سحر اور ان کے فریب میں سے کوئی چیز نہیں پہنچے گی اور وہ (قیامت کے دن) محمدؐ کے ساتھ ہوگا اور کہے گا : اے میرے رب ! میں اس کے بدلے کسی اور چیز کا ارادہ نہیں کرتا اور نہ ہی اس سے ہٹنا چاہتا ہوں ، امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اس (سورہ جن) کو پڑھنے سے اُس جگہ سے جنات بھاگ جاتے ہیں اور جو شخص اسے کسی ظالم بادشاہ کے پاس جاتے ہوئے پڑھے تو وہ اس (ظالم) کے شر سے محفوظ ہو جاتا ہے اور جو شخص اسے بیڑیوں میں جکڑا ہوا قیدی پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے قید سے رہائی آسان فرما دیتا ہے اور جو شخص اس کے پڑھنے کی پابندی کرے (اور اس کا دائم رہے) جبکہ وہ تنگی میں ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اللہ تعالیٰ کے اذن سے کشادگی اور نجات کا دروازہ کھول دیتا ہے علماء کرام اور مومنین کے تجربات سے تمام روحانی عوارض (آسیب قرین کی تکلیف اور دیگر مسائل) سے چھٹکارا پانے کے لیے سورۃ الجن کو ایک مرتبہ پڑھیں اور اس کے بعد یہ دعا پڑھیں : يارب ببركة هذه السورة وما فيها من الأسرار والأنوار والتجليات ان تلجم عني أذى القرين وشرور الجن والشياطين اے رب ! اس سورة کی برکت اور اس میں موجود رازوں نوروں اور تجلیات کے صدقے مجھ سے قرین کی تکلیف اور جنوں اور شیاطین کے شر کو روک دے ، علماء کی زبانی اور مومنین کے تجربات سے انہوں نے کہا : سورۃ الجن کی تلاوت کو ہمیشہ جاری رکھنا (دائمی عمل بنانا) خواب میں رسولؐ کی زیارت کا سبب بنتا ہے اور (انسان) آپؐ سے اپنی مراد طلب کر سکتا ہے (بشرطیکہ طہارت کا باقاعدہ اہتمام ہو ، عاشق جن (یا آسیب) سے نجات حاصل کرنے کی نیت سے سورۃ الجن کو ایک یا تین بار پڑھا جائے نیت کریں : میں نے عاشق جن سے نجات پانے کی نیت سے سورۃ الجن پڑھنے کا ارادہ کیا اسے اچھے ارادے اور پختہ یقین کے ساتھ پڑھیں ساتھ ہی اذکار کی پابندی کریں گناہوں سے دور رہیں اور ان چیزوں سے بچیں جو خوف یا وسوسوں کا سبب بنتی ہیں جیسے رات کے وقت شیشے میں دیکھنا غروب آفتاب کے وقت باتھ روم (غسل خانہ) میں جانا اور اس جیسی دیگر چیزیں ، ماخذ : کتاب الف ختم وختم ،
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy