@shopdealsbyeaston: 432 Flushable Dude Wipes 🧻 #dudewipes #flushablewipes #wipes

Easton
Easton
Open In TikTok:
Region: US
Friday 23 October 2026 00:04:54 GMT
3
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shopdealsbyeaston, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم جانتے ہو؟ میری کائنات کی کل عمر بس اتنی ہی ہے جتنی دیر تم میرے ساتھ ہوتے ہو۔ جب تم پاس ہوتے ہو تو زندگی خوبصورت لگتی ہے، سانسیں رواں لگتی ہیں اور دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا ہے۔ لیکن جب تم دور ہوتے ہو، تو یوں لگتا ہے جیسے سب کچھ تھم گیا ہو۔ میں نے کبھی دنیا سے کوئی بڑی فرمائش نہیں کی، نہ ہی مجھے زمانوں کی خوشیاں چاہئیں۔ میری ہر دعا، ہر خواہش اور ہر تمنا بس تم پر ہی آ کر ختم ہو جاتی ہے۔ تمہارا ساتھ میرے لیے صرف ایک ضرورت نہیں، میری روح کی بقا ہے۔ تمہاری ایک مسکراہٹ میرے سارے دکھ بھلا دیتی ہے اور تمہارا لہجہ میری مرجھائی ہوئی دنیا کو مہکا دیتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ تمہارے بغیر جینے کا تصور بھی مجھے اندر سے توڑ دیتا ہے۔ میں اس سفرِ زندگی میں اکیلا نہیں چلنا چاہتا۔ مجھے ہاتھ تھامنے کے لیے کوئی ہجوم نہیں، بس تیرا ایک ہاتھ چاہیے جو مجھے ہر طوفان میں سنبھال سکے۔ سنو... میری زندگی بن کر میرا ساتھ دو، کیونکہ تمہارے بنا میں صرف سانسیں لے سکتا ہوں، جی نہیں سکتا #❤️ #foryoupage

About