ہم نے پوچھا کسی اور کے ہو گئے ہو 😥
🥲وہ ہنس کے کہنے لگی تمہارے تھے کب 💔
2026-10-23 09:44:26
25
👑Hamza.rao👑 :
ہم ہنستے ہیں تو بس دنیا کو دکھانے کے لیے،😩🥀
ورنہ کچھ درد ہیں جو آج بھی رُلاتے ہیں تنہائی میں۔😣🥺🫀
2026-10-23 07:41:08
15
🇹🇷 عمران پٹھان 🇹🇷 :
*لوگ مل جاتے ہیں کہانی بن کر*
*دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر*
*جن کو ہم رکھتے ہیں آنکھوں میں*
*کیوں نکل جاتے ہیں وہ پانی بن کر💔*
2026-10-25 00:01:04
12
𝐊𝐇𝐀𝐋𝐈𝐅𝐀🦇 :
🙃:چاہتا ہوں تمہیں چھوڑ دوں
اور پھر سوچتا ہوں خد پہ اتنا ظلم کیوں🥹
2026-10-23 08:07:08
5
𝗞𝗛𝗔𝗡💸𝗔𝗥𝗕𝗔𝗭 :
تیرے دیدار کے لمحے کچھ اتنے قیمتی تھے 😕۔ ہم اگر پلک بھی جپھکتے تو خسارہ کرتے۔🥹
2026-10-25 05:52:50
2
ㅤ亗꧁ঔৣ☠︎𝓛𝓐𝓝𝓖𝓞𝓥𝓔☠︎ঔৣ꧂♛ :
نہ چاند چاہیے نہ ستارے چاہیے
مجھے بس تمہارے سہارے چاہیے
ایک نظر دیکھ لو ہنس کے ہماری طرف
ہمیں اور کیا نظارے چاہیے
2026-10-25 10:07:04
1
wasi khan :
نیندیں بھی نیلام ہو جاتی ہیں بازارِ عشق میں
اتنا بھی آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول جانا!❤️
2026-11-09 16:00:50
1
lexlexlexex :
G Hia muju to milgi🤗
ya Allah Saab Ko apni mobbait Hasail karda Saab Ameen bolo 💖💖
2026-10-24 09:12:37
0
Ubaid :
Kabhi lavz bhul jao kabhi bat bhul jao...... Tujhe is qadar chahu ke apni zat bhul jao...... kese kahu ke kitna chahta hu tumhe jab Kehne pe ao to alfaz bhul jao
2026-10-31 10:22:30
2
Adi KhaN :
Har arman poraa hoo yee duniyaa hai janat nahi 😐
2026-11-01 12:34:05
1
💥 𝘼𝙁𝙍𝙄𝘿𝙄 𝙋𝘼𝙉𝙀𝙇 ✅ :
کتنی راتیں بیتی گئی کتنے دن ڈھل گئے
جنھیں نہیں بدلنا تھا وہی لوگ بدل گئے
2026-11-05 18:58:01
1
👑muhib king804👑 :
😳ہم ہنستے ہیں تو بس دنیا کو دکھانے کے لیے،😩🥀
ورنہ کچھ درد ہیں جو آج بھی رُلاتے ہیں تنہائی میں۔😣🥺🫀
2026-10-28 07:30:07
3
🌼 𝒘𝒆𝒂𝒑𝒐𝒏 𝒆𝒅𝒊𝒕𝒔 🌼 :
مطلب:
جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر پھول مت بکھیرنا، میرے دوستوں کی آنکھوں کے آنسو ہی میرا کفن ہیں۔ 💔