@atragicpastellyhue: Editing all the enneagram subtypes: part 3 so4!! Last e4! Lmk what group I should do next:p #enneagram #edit #e4 #typology #so4

Pastel ꣑ৎ ⋆˚
Pastel ꣑ৎ ⋆˚
Open In TikTok:
Region: US
Friday 23 October 2026 00:52:27 GMT
3781
590
10
61

Music

Download

Comments

flip.toe
Nutty (Sharpness ver) :
I HATE sp7
2026-10-25 01:14:27
1
2.allan.2
🌙•☆∘𝐀𝐥𝐥★𝐧∘☆•⭐ :
SO4 is in my tritype.. I wish it wasn’t… but I still love it
2026-10-28 12:29:45
0
pvzzlebelle
🌱 ۪ ╰ emerald :
I LOVE THIS HI HI HI
2026-10-24 22:24:23
1
_bunniiie
🐰 :
yay so good
2026-10-23 01:36:16
1
pvzzlebelle
🌱 ۪ ╰ emerald :
MEEEE WAAHHH
2026-10-24 22:24:13
0
adam712539
adam712539 :
get. drapedddddd
2026-10-23 01:30:50
0
To see more videos from user @atragicpastellyhue, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گا۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال، میں ہر روز اسی امید پر بیٹھا رہوں گا کہ تم آؤ گی۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی، مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے: کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے، میرے انتظار کو، اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتا ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں، فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتا ہوں۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں ہے، میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کہ کوئی تمہارا منتظر ہے۔ ❤️‍🩹🥺😔😕🙁😣☹️😑❤️‍🩹💔 • • • • • • #broken_heart_felling💔💔sad😢 #fyp #pakistani_sad_loyal_yt #sad_loyal_yt #loyal_boy_71

About