@iniyuuki: Ikan hiu makan kentang #masukberanda #mlbb #for

￴￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴￴ ￴￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴
￴￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴￴ ￴￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴
Open In TikTok:
Region: TW
Friday 23 October 2026 01:05:54 GMT
1649
209
10
6

Music

Download

Comments

anam.lurrr
Anam ㅅㅅl :
yohhhh iso poklek iki bolo boyok
2026-10-23 01:43:56
0
shipit_
shipit_not bad 😎 :
🫣
2026-10-24 05:28:58
0
munirjambrong
•P A P A• :
2026-10-23 14:10:54
0
hans_ahok
𝓱𝓪𝓷'𝓼_(.𝘼.𝙃.𝙊.𝙆.) :
2026-10-23 01:08:38
0
mobaalucard1
Muhammad Bayu Alwi :
2026-10-23 01:13:48
0
deknithaaaa
DekNithaaaa💦🇲🇨🇹🇼 :
2026-10-23 02:44:37
0
roneyrice2128
RONEY_🇮🇩-🇹🇼 :
ikih mesti produk made in lampung
2026-10-23 01:09:57
0
lir_kliwon
Mas_LD :
2026-10-28 14:16:39
0
To see more videos from user @iniyuuki, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دنیا مطلب کی دنیا ہے، یہاں کوئی بغیر وجہ کے قریب نہیں آتا لوگ مسکراتے ہیں، لیکن ہر مسکراہٹ کے پیچھے کوئی حساب چھپا ہوتا ہے مہربانیاں بھی اب تول کر کی جاتی ہیں، جتنی ضرورت اتنی محبت اسی لیے دل لگانے سے پہلے سوچنا ضروری ہے۔ زیادہ گہرائی میں جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے، اور کوئی بچانے بھی نہیں آئے گامحبت میں حد سے زیادہ مخلص ہونا اکثر اپنی ہی ذات سے بے وفائی بن جاتا ہے۔ اس لیے درمیان میں رہنا سیکھو، نہ اتنا قریب کہ تکلیف ہو، نہ اتنا دور کہ تمنا رہے لوگ ہاتھ بڑھاتے ضرور ہیں، مگر سہارا دینے کے لیے نہیں، اپنا کام نکالنے کے لیےجب تک تم ان کے کام کے ہو، تم سب سے اچھے ہو۔ جیسے ہی تمہاری ضرورت ختم، ویسے ہی ان کے لہجے بدل جاتے ہیں اسی لیے کہا گیا ہے، ہاتھ ملے تو صرف انگلیاں تھامنا، پورا ہاتھ مت دینا کیونکہ پورا ہاتھ دو گے تو کل وہی ہاتھ چھوڑ کر چلے جائیں گےاپنا دل اتنا سستا مت کرو کہ ہر کوئی آ کر اس سے کھیل جائے۔ اپنی قدر خود کرنا سیکھو، دنیا تو ویسے بھی مطلب پرست ہے۔ تنہا رہنا سیکھ لو، کیونکہ تنہائی دھوکہ نہیں دیتی، لوگ دیتے ہیں۔ خود سے محبت کرو، خود کا خیال رکھو، یہی اصل رشتہ ہے۔ جو تمہارے بغیر خوش رہنا جانتے ہیں، ان کے بغیر جینا تم بھی سیکھ لو۔ یاد رکھو، کم توقعات، کم دکھ، یہی سکون کا راز ہے۔ اور سب سے بڑھ کر، اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دو، وہ کبھی مفاد نہیں دیکھتا۔ #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyaccount #viralvideo #fyppp #foryoupage

About