@adris.akram: ضلعی انتظامیہ قصور کی جانب سے فوڈ کورٹس قصور اور اپروچ روڈ (ایم اے جناح روڈ) منصوبہ مکمل ہونے کے ایک ماہ کے قلیل عرصے میں دوبارہ تزئین و آرائش، رنگ و روغن اور اہم تبدیلیوں کے باعث عوامی حلقوں میں ترقیاتی کاموں کے معیار،سرکاری وسائل کےاستعمال اور شفافیت پر توجہ مرکوز ہوگئی۔۔ #FYP #Viral #Trending #ForYouPage #tiktokviral