@tjtfjl880591: #dogs #dogsoftiktok

tjtfjl880591
tjtfjl880591
Open In TikTok:
Region: US
Friday 23 October 2026 01:32:48 GMT
144
13
3
0

Music

Download

Comments

frances18491
Frances :
Happy birthday
2026-10-23 02:24:23
0
user2267366313173
nanaB60 :
Happy birthday sweetheart ❤️
2026-10-23 10:52:53
0
bethstroup981
bethstroup981 :
Happy birthday 🎂🎊🎁
2026-10-23 01:47:07
0
To see more videos from user @tjtfjl880591, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ سال عمر سے نہیں،انسان کے اندر سے گزر جاتے ہیں کچھ یادیں کبھی نہیں مرتیں،بس انسان کو پہلے جیسا نہیں رہنے دیتیں۔یہ چار سال میرے لیے صرف وقت نہیں تھے،میری زندگی کا ایک ایسا باب تھے جس نے مجھے بدل کر رکھ دیا،اب میں وہ نہیں ہو جو کبھی ہوا کرتی تھی،میرا دل مر گیا،میرا وجود ختم ہو گیا،میں بس ایک زندا لاش بن کر رہ گئی،ان چار سالوں میں جیسے اپنی دنیا سمجھ بیٹھی تھی وہی میرے اندر کی پوری دُنیا اجاڑ جاے گا،میں مرتے دم تک اْس چہرے کو یاد رکھوں گی جس نے میرے نرم دل کو اتنی بار توڑا کہ آخر کار اسے محسوس کرنا ہی چھوڑنا پڑا،کچھ زخم جسم پر نہیں لگتے مگر انسان کی روح پر ایسے نشان چھوڑ جاتے ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود مدھم نہیں ہوتے،میری وفا کو معمولی جانا گیا۔اور میرے آنسوؤں کو دیکھ کر بھی کسی کے دل میں رحم پیدا نہ ہوا۔سب سے بڑا دکھ یہ نہیں ہے کہ اس نے مجھے کتنی بار توڑا ہے ۔دکھ تو یہ ہے کہ میں نے اس پر یقین، بھروسہ، کر کے اپنا سمجھ کر خود کو اس کے حوالے کیا تھا۔کہ وہ سب سے الگ ہے سب مردوں جیسا نہیں ہے اندھا یقین کر بیٹھی تھی اس پر اور وہ مجھے اس وقت بیچ راستے میں چھوڑ گیا جب مجھے سب سے زیادہ اس کی ضرورت تھی ۔میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ ایک دن اسے احساس ہو کہ جس دل کواس نے معمولی سمجھ کر توڑا ہے. اس کے ساتھ دعوے کیے بڑے بڑے ساتھ بھر رہنے کے اور پھر بیچ راستے میں لاوارث کی طرح چھوڑ دیا. اکیلے مرنے کے لیے جب اپنی نئی دنیا ڈھونڈ لیں.. وہ دل  کسی کے لیے پوری دُنیا تھا۔ اور کچھ لوگ مر نہیں جاتے ۔۔۔۔۔ بس ان کے اندر کا وہ انسان مر جاتا ہے جو کبھی
کچھ سال عمر سے نہیں،انسان کے اندر سے گزر جاتے ہیں کچھ یادیں کبھی نہیں مرتیں،بس انسان کو پہلے جیسا نہیں رہنے دیتیں۔یہ چار سال میرے لیے صرف وقت نہیں تھے،میری زندگی کا ایک ایسا باب تھے جس نے مجھے بدل کر رکھ دیا،اب میں وہ نہیں ہو جو کبھی ہوا کرتی تھی،میرا دل مر گیا،میرا وجود ختم ہو گیا،میں بس ایک زندا لاش بن کر رہ گئی،ان چار سالوں میں جیسے اپنی دنیا سمجھ بیٹھی تھی وہی میرے اندر کی پوری دُنیا اجاڑ جاے گا،میں مرتے دم تک اْس چہرے کو یاد رکھوں گی جس نے میرے نرم دل کو اتنی بار توڑا کہ آخر کار اسے محسوس کرنا ہی چھوڑنا پڑا،کچھ زخم جسم پر نہیں لگتے مگر انسان کی روح پر ایسے نشان چھوڑ جاتے ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود مدھم نہیں ہوتے،میری وفا کو معمولی جانا گیا۔اور میرے آنسوؤں کو دیکھ کر بھی کسی کے دل میں رحم پیدا نہ ہوا۔سب سے بڑا دکھ یہ نہیں ہے کہ اس نے مجھے کتنی بار توڑا ہے ۔دکھ تو یہ ہے کہ میں نے اس پر یقین، بھروسہ، کر کے اپنا سمجھ کر خود کو اس کے حوالے کیا تھا۔کہ وہ سب سے الگ ہے سب مردوں جیسا نہیں ہے اندھا یقین کر بیٹھی تھی اس پر اور وہ مجھے اس وقت بیچ راستے میں چھوڑ گیا جب مجھے سب سے زیادہ اس کی ضرورت تھی ۔میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ ایک دن اسے احساس ہو کہ جس دل کواس نے معمولی سمجھ کر توڑا ہے. اس کے ساتھ دعوے کیے بڑے بڑے ساتھ بھر رہنے کے اور پھر بیچ راستے میں لاوارث کی طرح چھوڑ دیا. اکیلے مرنے کے لیے جب اپنی نئی دنیا ڈھونڈ لیں.. وہ دل کسی کے لیے پوری دُنیا تھا۔ اور کچھ لوگ مر نہیں جاتے ۔۔۔۔۔ بس ان کے اندر کا وہ انسان مر جاتا ہے جو کبھی "بے حساب"محبت کیا کرتا تھا ۔۔۔۔۔💔💔#foryou #follower #sadvibes #lines#viral bewafai ⏳ 💔 🥀 🍂 😭 😭 😭 😭 😭 😭 23.24.25.26...ending

About