@zanii9908: تمہیں کبھی جدا نہیں ہونے دیں گے خود سے۔۔۔ 🫀❤️ تم پہلے ہی بہت دیر سے ملے ہو، اب مزید انتظار کی ہمت نہیں رکھتے ہم۔ تمہیں پانے سے پہلے بہت کچھ کھویا ہے، تنہائی میں کتنی ہی راتوں کو رویا ہے۔ اب تم ملے ہو تو تمہیں کھونے کا خوف رہتا ہے، تمہارے بغیر ہر لمحہ ادھورا سا لگتا ہے۔ اب تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگ کر پایا ہے، تمہیں کھونے کا تصور بھی دل کو رُلاتا ہے۔ تم پہلے ہی زندگی میں بہت دیر سے ملے ہو، اب تم سے بچھڑنے نہیں دیں گے خود کو، کیونکہ تمہیں پانے کے لیے ہم نے بہت کچھ کھویا ہے۔ ❤️🫀🥀