جس سے محبت کی جاۓ، اسے رسوا نہیں کیا جاتا۔ اسکا خاص خیال رکھا جاتا ہے، اسے ٹوٹنے سے بچایا جاتا ہے، اس کی آنکھوں میں آنسوں نہیں آنے دیا جاتا۔ اسے آسانی سے زندگی سے جانے نہیں دیا جاتا۔ اسکے ہونٹوں پر مسکراہٹ کو سجایا جاتا ہے۔ اسکے ساتھ ہر حال میں نبھایا جاتا ہے۔ اس کا دل دکھایا نہیں جاتا۔ اس کی زندگی کو جنت بنایا جاتا ہے۔
🥰❤️
2026-10-23 01:38:17
4
🌸 𝐉𝐨𝐍𝐄 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭𝐢 🌸 :
2026-10-23 04:05:48
1
ABDUL RAHMAN JUTT :
❤️❤️❤️
2026-10-24 02:55:30
1
Muhammad Taha :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-23 04:18:32
1
muzammil abbas :
♥️♥️♥️
2026-10-23 01:42:00
1
muzammil abbas :
🥰🥰🥰
2026-10-23 01:42:01
1
۳۱۳؛🚩 :
🥺🥺🥺
2026-10-24 11:21:52
0
To see more videos from user @dreamhussainihmsafar, please go to the Tikwm
homepage.