@imrankhanarmy01: 🚨 کرک میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ڈی ایس پی عمران الدین سمیت 3 پولیس اہلکار شہید! خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے چرپرا میں پولیس اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ ایس ایچ او افضل اعوان زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کر دیا۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور زخمی افسر کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔#ptiarmy1🔥 #released #imrankhan #news #foryou
دہشتگردی کے نام پر ہمارے خیبرپختونخوا کے وہ مشران شہید کئے گئے جس پر ہمارے حجرے خوبصورت لگتے تھے، وہ علماء کرام شہید کئے گئے جس پر ہمارے مسجد خوبصورت لگتے تھے وہ جوان شہید کئے گئے جو ہمارے خیبرپختونخوا کے مستقبل تھے وہ اعلیٰ افسران شہید کئے گئے جو ہمارے خیبرپختونخوا کا فخر ہوا کرتے تھے
2026-10-23 08:03:47
6
muhammad🇵🇰🇸🇦 :
دہشتگرد کون ہیں دہشتگرد اپنی ماں کے پیٹ سے دہشتگرد نہیں بنتا یہ حکومت کی مہربانیاں ہیں