@foje205: 💔 افسوس ناک خبر، دل رنجیدہ ہے! 😭 کرک میں آپریشن کے دوران بہادر اور دبنگ ڈی ایس پی عمران الدین، ایس ایچ او لتمبر افضل اعوان اور ڈی ایس پی کے گنر کاظم نے جامِ شہادت نوش کر لیا۔ 🤲 یہ بہادر سپوت اپنی ڈیوٹی کی ادائیگی کے دوران وطن کی خاطر قربان ہو گئے۔ ان کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ تینوں شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 سلام ہے ان بہادر سپوتوں پر، جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی جان قربان کر دی۔ 🇵🇰🖤 #کرک #پولیس_شہداء #عمران_الدین #افضل_اعوان #کاظم