@haqkiawaz7810: 🎤✍️🇧🇫 *جس روز خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ختم کی گئی اور عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، اسی روز سے ایک مخصوص سلسلہ دکھائی دے رہا ہے۔* *پہلے سہیل آفریدی کو غدار قرار دے کر سوشل میڈیا پر محاذ آرائی شروع کروائی گئی، پھر مراد سعید کے خلاف یہی بیانیہ بنایا گیا۔ اس کے بعد محمود خان اچکزئی کو ہٹانے کی مہم چلائی گئی،* *پھر ایک خاتون سینیٹر کا معاملہ سامنے آیا اور اب علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کر دی گئی۔ یہ تمام واقعات ایک ہی تسلسل کی کڑیاں محسوس ہوتے ہیں۔* *صدیق جان*