@ramzvibes0: کسی کے لئے مخلص ہو کر دیکھا ہے۔ کسی کے لئے ہمدرد بن کر دیکھا ہے۔ کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کے دیکھا ہے۔ کسی کا بھلا سوچ کر دیکھا ہے۔ کسی کے لئے رو کر دیکھا ہے۔ کسی کو دعاؤں میں مانگ کے دیکھا ہے۔ اپنی ہی نظروں میں برا بنتے دیکھا ہے۔ دکھ اٹھا کے دیکھا ہے۔ ہر وہ کام کر کے دیکھا ہے۔ جسے زمانہ اچھا" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ مخلص" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ سچا" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ خوش اخلاق" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ ہمدرد کہتا ہے۔ مگر یقین مانو اب دل نہیں مانتا۔ بلکل دل نہیں مانتا۔ نہ مخلصی دکھانے کو۔ نہ ہمدرد بننے نہ پیار دینے کو۔ نہ پیار لینے کو نہ کسی کا بھلا سوچنے کو۔ اور برا تو کبھی کسی کا سوچا ہی نہیں۔ نہ کسی کے لیے رونے کو نہ کسی کے بارے میں سوچنے کو۔ بالکل دل نہیں مانتا۔ کیوں کہ جب دل زندہ تھا تب کسی نے پرواہ نہیں کی اور اب جب دل مر گیا ہے۔ اب بھی کسی کو پرواہ ہے؟
تیرا نام تیری محبت تیری یادیں ۔۔میرے ساتھ راہیں گی آخری چار تکبیروں تک۔۔۔
2026-10-23 09:34:29
8
💢 angry bird 🕊️🌙 :
کچھ لوگ بچھڑ کر بھی کہاں بچھڑتے ہیں
وہ عمر بھر دل کے ویرانوں میں آباد رہتے ہیں💞
2026-10-25 04:53:09
3
Choudhary Ali :
کسی کے لئے مخلص ہو کر دیکھا ہے۔ کسی کے لئے ہمدرد بن کر دیکھا ہے۔ کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کے دیکھا ہے۔ کسی کا بھلا سوچ کر دیکھا ہے۔ کسی کے لئے رو کر دیکھا ہے۔ کسی کو دعاؤں میں مانگ کے دیکھا ہے۔ اپنی ہی نظروں میں برا بنتے دیکھا ہے۔ دکھ اٹھا کے دیکھا ہے۔ ہر وہ کام کر کے دیکھا ہے۔ جسے زمانہ اچھا" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ مخلص" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ سچا" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ خوش اخلاق" کہتا ہے۔ جسے یہ زمانہ ہمدرد کہتا ہے۔ مگر یقین مانو اب دل نہیں مانتا۔ بلکل دل نہیں مانتا۔ نہ مخلصی دکھانے کو۔ نہ ہمدرد بننے نہ پیار دینے کو۔ نہ پیار لینے کو نہ کسی کا بھلا سوچنے کو۔ اور برا تو کبھی کسی کا سوچا ہی نہیں۔ نہ کسی کے لیے رونے کو نہ کسی کے بارے میں سوچنے کو۔ بالکل دل نہیں مانتا۔ کیوں کہ جب دل زندہ تھا تب کسی نے پرواہ نہیں کی اور اب جب دل مر گیا ہے۔ اب بھی کسی کو پرواہ ہے؟
2026-10-24 13:50:08
2
🤗🔪🥰Ahsan 💓💞Javed 💞240💓 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰wah
2026-10-23 05:51:17
4
ش.... :
للہ جی میں بھی تھک گیا ہوں، ہر کسی کو خوش رکھتے رکھتے خود اندر سے ٹوٹ گیا ہوں 🥺💔 بس اب دل چاہتا ہے کہ کوئی مجھے بھی سمجھے، میری خاموشی کے پیچھے چھپا درد بھی دیکھے، میں ہر بار مسکرا کر سب کو یہ یقین دلاتا رہا کہ میں ٹھیک ہوں، مگر اللہ جانتا ہے کہ میں کتنا بکھر چکا ہوں 😭💔 اب کسی سے کچھ نہیں چاہیے، بس یا اللہ میرے دل کو سکون دے، مجھے ان لوگوں سے آزاد کر دے جن کے بغیر جینا مجھے ناممکن لگتا ہے، اور مجھے اتنا مضبوط بنا دے کہ میں کسی کے بدل جانے پر خود کو نہ توڑوں۔😭 🥺🤲🏻💔