@user6396337205979: لاسیتھ ملنگا نے جنیث لیانگے کو بڑا کھلاڑی قرار دے دیا,🇱🇰 لاسیتھ ملنگا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم نے آج تاریخ رقم کر دی پریشر کے وقت آخری 2 گیندوں پر 6 رنز بنانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں یہ کام صرف بڑے دل والے کھلاڑی ہی کر سکتے ہیں! 🔥💪 اب پاکستانی شائقین سے ایک سوال اگر آج سری لنکا کی جگہ پاکستان ہوتا اور آخری 2 گیندوں پر 6 رنز درکار ہوتے تو آپ کس پاکستانی کھلاڑی سے یہ امید رکھتے؟ 👀🇵🇰 🏏