@im____muslim1: فروعون اور نمرود تاریخ کے سب سے بڑے، ظالم اور طاقتور جابر گزرے ہیں جنہوں نے خدائی کے دعوے کیے۔ لیکن اللہ کا نظام یہ ہے کہ جب بھی ظلم اور باطل اپنی انتہا کو پہنچتا ہے، تو اللہ اس کے خاتمے کے لیے حق کے کسی داعی (جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام) کو کھڑا کر دیتا ہے#foryoupageofficiall #viralvideo #foryoupage #standwithkashmir #CapCut