@chaudharyumer670: محبت واقعی مر جاتی ہے؟ رابطوں میں کمی آ جانے سے؟ کسی نئے بہتر متبادل کے آ جانے سے؟ وقت گزر جانے سے؟ صورت نہ دیکھ پانے سے؟ آواز نہ سن پانے سے؟ فاصلے بڑھ جانے سے؟ مجھے بھی لگتا تھا ان سب باتوں کا محبت کے کم ہونے یا ختم ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ محبت بالاتر ہوتی ہے ان بے معنی چیزوں سے۔ لیکن میری سوچ ہمیشہ کی طرح غلط نکلی۔ محبت کے دعوے ہوائی نکلے۔ چند سال کے ساتھ نے ایک مدت کی محبت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ جسکی محبت میں دل گھلا جا رہا تھا نیند نہیں آتی دل غم بھلائے نہیں بھول سکا۔ جدائی کھا گئی دل کو۔ لیکن معلوم ہی نہیں تھا میرا سب یکطرفہ ہو چکا تھا۔ دنیا ادھر کی ادھر ہو چکی ہے۔ محبت مر چکی ہے#fyp #share #follow #foryou #viral