@makkahofficial05: "در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے..." ✨ جمعہ مبارک! ❤️ اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے رزق، جان اور ایمان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨ #jumamubarak #foryoupage #foryou #islamicvideo #jummamubarakbeststatus2026