Asalamo alekom sir
master tile Gujranwala
Ye fectry be Selry ne De rahe
2026-10-28 15:55:45
0
Salman hasalpur 1234 :
very good 💯💯💯💯
2026-10-27 17:43:42
0
Mumtaz Ahmed Mohil :
zbrdst sir ap great hn
2026-10-28 14:00:56
0
Hafeezullha Hafeezullha :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-10-23 11:23:11
163
........(AA)........ :
gggggggg❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-27 16:58:22
0
Ali🥀🫶🥀🇵🇰🙋 :
bahut shukriya aapka aapki awaaz buland ki Allah pak aapko ijjat de salamat Rahe khush rahe hamari duaaen aapke Sath Hain
2026-10-23 05:28:16
81
kHADIM HUSAN LIFTER :
جزا خیر اللہ اپ کو اس چیز کا اجر ہے ادھر کراچی لانڈی بھینس کالونی میں زونگ فیکٹری باندھنے کے قریب ہے وہ بھی ورکروں کو حساب صحیح نہیں دیتی ہے اج بھی زون میں 25 ہزار خنخواہ ہے اللہ اپ کو خیر و اجر دے ادھر بھی کہیں یوٹیوب کریں مزے کے حق میں بھی کیس لڑیں اللہ حافظ میں اس کا
2026-10-23 05:51:13
44
sayad jarullah shah G :
امام مسجد کے بارے میں بهی کوئ کوشش کریں
2026-10-24 03:06:23
31
MgM _ LaNgAh :
Sir hum security guard hn. Lekin hamari salary 20 hazaar hai. Sir hamare liye bhi awaaz uthaaen. Hamari security Company ka naam " Griffin " hai.
بالکل میرے پیارے بھائی خداوند میں اپ کی سلامتی ہو خدا اپ کو برکت دے تو میرے پیارے بھائی یہ بھی اواز اٹھائیں کہ ہم سے ڈیوٹی تو 12 گھنٹے لی جاتی ہے اور تنخواہ بھی ہمیں کم دی جاتی ہے
2026-10-24 19:49:42
5
Haqnwaz Mutmal :
very good
2026-10-28 10:43:13
0
Meher Imran Noal Adv :
بہت اچھا کام بھائی جان! یہ ورکر بھائی پر آپ کا بڑا احسان ہوگا۔ میری آپ سے ایک درخواست ہے کہ ورکر بھائی کو خوشی اور غمی کے موقع پر بھی چھٹی ملنی چاہیے۔
پاکستان میں اکثر انڈسٹری کے مالکان اگر کوئی ورکر چھٹی کرے تو HR اس کی اتنے دنوں کی تنخواہ کاٹ لیتا ہے۔ حالانکہ اگر کسی ورکر کے ساتھی کا انتقال ہو جائے، کسی کے بھائی یا بہن کی شادی ہو، اپنی شادی ہو یا گھر میں کوئی بیمار ہو تو اسے چھٹی کا حق ملنا چاہیے، نہ کہ اس کی تنخواہ کاٹی جائے۔
ورکرز کے لیے سالانہ چھٹیاں، میڈیکل چھٹیاں، اتفاقی چھٹیاں اور میڈیکل کلیم جیسی سہولیات لازمی ہونی چاہئیں۔
میرے خیال میں حکومت کو تمام انڈسٹریز کے HR ڈیپارٹمنٹس کا باقاعدگی سے آڈٹ کرنا چاہیے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ورکرز کو ان کے قانونی حقوق کے مطابق تنخواہیں اور سہولیات دے رہے ہیں یا نہیں۔
یہ بھی سننے میں آتا ہے کہ اگر آڈٹ کے دوران کوئی ورکر اپنے حقوق کے بارے میں شکایت کرے تو اسے نوکری سے نکال دیا جاتا ہے۔ اس لیے شکایات کا نظام مکمل طور پر خفیہ ہونا چاہیے تاکہ ورکرز بلا خوف و خطر اپنی بات کہہ سکیں اور ان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہ ہو۔
ورکرز بھی انسان ہیں، ان کے بھی خاندان، خوشیاں اور غم ہیں۔ ان کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے اور انہیں عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا موقع ملنا چاہیے۔
2026-10-23 06:12:13
5
Aqeel Abbas :
اور سر پاکستان ریلوے کی ورکشاپوں میں اوور ٹائم کھٹا کے 80 گھنٹہ کر دیا جبکہ لوگوں کا 150 گھنٹے تک ٹائم جاتا تھا افسروں نے گھٹا کر 80 گھنٹہ فکس کر دیا بات کریں سرکارسے
2026-10-23 09:41:42
6
، :
ماشاءاللہ میرے بھائی بہت پیارا کام کر رہے ہو اللہ اپ کو اس کا اجر دے اور جو مزدور بیسکلی گارڈ چوکیدار ہوتے ہیں ان کے لیے بھی کوئی ادب اٹھائیں 24 گھنٹے ڈیوٹی ہوتی ہے اور تنخواہ وہی 30 ہزار میں سے کھانا کھائیں تو میرے خیال ہے 15 ہزار مشکل سے بچتا ہے یہ تو لاہور بحریہ ٹاؤن میں چل رہا ہے ہو سکے تو ادھر کا بھی چکر لگانا چلو ہماری کوئی ہیلپ ہو جائے گی بہت شکریہ پیارے بھائی اپ کو اچھے اچھے کام کرنے کی توفیق ہو اللہ اس کا اپ کو اجر دے
2026-10-23 09:43:13
6
mohammedaslam81090 :
2026-10-23 06:10:37
6
M SHAHZAD🪖 :
thanks Bhai
2026-10-23 13:02:34
8
abid mughal436 :
[Photo]
2026-10-23 09:08:07
5
Malik Suleman :
good👍👍
2026-10-23 06:43:57
7
Khalid Sukhera435 :
Good🇵🇰
2026-10-23 17:53:18
5
muhammadjunaid902 :
bhai ration card ki kist be time py ly dain
2026-10-23 11:34:02
1
Mahmood :
Walden sir👍
2026-10-23 11:20:23
1
Naqeeb :
2026-10-23 09:07:14
4
M. Hussan :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-24 04:19:36
1
ARSHAD jutt 75 :
2026-10-23 11:14:27
2
To see more videos from user @.naumanjadoon01, please go to the Tikwm
homepage.