nar insan tha yaar bohout takleef hoi hai in ki shahadad ka sun ka Allah pak jannat naseeb Kara 😥
2026-10-23 15:23:57
1
Zubair Khan :
Allah jnat naseeb farmaya 😭
2026-10-23 07:24:58
18
❤️🔥Ahmad kakar Sargarh✌ :
great officer🥲🤲
2026-10-23 09:58:15
0
سیدزادہ🥀 :
نر پختون
2026-10-23 05:12:08
18
🫀جوند پرست🍂: :
اللہ درجات بلند فرمائے شہدائے پاکستان کے
2026-10-23 04:58:53
11
ubaid niazi :
Allah Pak maghfirat Farmye 😢
2026-10-23 06:43:01
8
Akhtar Hussain Malik :
> اللہ دے اوبخہ رورہ 💔
> ڈی ایس پی عمران الدین خان شہید اس وطن کا اصل ہیرو تھا۔ یہ تصویر دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بیٹے کی اپنے شہید باپ سے آخری ملاقات۔>
> یہ شہادت ایسے وقت میں ہوئی جب کے پی کے میں گورنر راج جیسی صورتحال ہے اور ہماری پولیس کے جوان فرنٹ لائن پر تنہا لڑ رہے ہیں۔ موجودہ ریاستی پالیسی نے ہمارے محافظوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔>
> ایک طرف ہمارے بہادر آفیسر شہید ہو رہے ہیں اور دوسری طرف ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، بے گناہ ورکرز کی غیر قانونی گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔ یہی وہ پالیسی ہے جس کا خمیازہ ہمارے جوان اپنی جان دے کر بھگت رہے ہیں۔>
> اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ ہم شہید کو سلام پیش کرتے ہیں۔
2026-10-23 18:12:29
0
Safdar Bacha :
غوره جنتونه ئي په برخه شه او درجات يي اوچت شه 🤲💔
2026-10-23 07:18:45
4
Shamal Afridi :
2026-10-23 03:57:33
5
T U F A I L khan :
allah pak de obakhe Ameen summa Ameen
2026-10-23 04:39:33
3
Sultan Khan :
إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَڈی ایس پی کرک عمران الدین کی موت کچھ سوالات کو جنم لیتی ہے
موت برحق ہے، ایک دن سب کو مرنا ہے۔ شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کرک عمران الدین خان آج کرک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ یہ وہی عمران الدین خان ہیں جن کو کوہاٹ دھماکے کے بعد آپریشن کا ٹاسک دیا گیا تھا، جہاں پر ان کی کلاشینکوف ایک ہی فائر میں تین مرتبہ رک گئی تھی، اور یہ بہادر ڈی ایس پی پھر بھی کھلے میدان میں بیٹھا دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہا تھا جس کی ویڈیو بھی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ خیر، یہ تو آج کرک میں شہید ہو گئے، لیکن یہ سوال ضرور جنم لیتا ہے کہ یہ ڈی ایس پی تو کرک کا تھا، تو اس کو کوہاٹ یا ہنگو آپریشن کے لیے کیوں بھیجا جاتا تھا؟ اور اس کی بندوق جو ایک ہی فائر میں تین مرتبہ رک جاتی ہے، ایسا اسلحہ ان کو دینا یہ سمجھ سے باہر ہے۔ ایک بہت بہادر ڈی ایس پی تھے۔ اللہ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں، آمین۔
2026-10-23 08:12:16
1
Umer Mayo :
RIP 🚩🥺
2026-10-23 17:24:33
0
atif.nisar :
grt affcir Allah de janatona nasseb ki ameen 💔
2026-10-23 03:52:54
2
Adnan Khan804🤲👍💔 :
😭😭😭🇭🇹🇭🇹🇭🇹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-23 07:46:51
1
Hassan Khan :
great officer
2026-10-23 04:33:12
1
ismail Hussain :
2026-10-23 06:54:07
1
Ittehad bricks company :
ناپاک فوج کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پنجاب پر اپنے آپ گنوادیا
2026-10-23 15:43:51
0
💪عبداللہ جان💪 :
2026-10-23 16:34:08
0
Nazir Butt :
ameen
2026-10-23 18:37:30
0
F G ف گ :
2026-10-23 17:36:45
0
💪عبداللہ جان💪 :
2026-10-23 16:34:16
0
سیدزادہ🥀 :
ہمیں اپنوں نے مارا غیروں میں کہاں دم تھا
2026-10-23 05:13:02
0
To see more videos from user @mak_policekp, please go to the Tikwm
homepage.