@notyourasad295: : اس دنیا میں سب سے زیادہ خاموشی سے چاہے جانے والے رشتہ ایک بیٹے اور باپ کا ہوتا ہے جو تمام عمر ایک دوسرے کو یہ نہیں بتا پاتے کہ وہ ایک دوسرے سے کتنی محبت کرتے ہیں عمیر نجمی صاحب کا ایک شعر ہے کہ شاعر ہوں پر کہہ نہیں پاتا یہ باپ سے ابا مجھے شدید محبت ہے آپ سے 🤍🤍!