@redhi.banon.ki.aa: 💔 غریب کے گھر کا چولہا بجھانے سے پہلے سوچیں، اس کے بچوں کا کیا قصور ہے؟ پشاور میں غریب دکانداروں کی دکانیں گرانے اور سامان ضبط کرنے سے پہلے سوچیں کہ وہ اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالیں گے؟ مہنگائی کے اس دور میں ایک وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہے۔ حکومت سے اپیل ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی سے پہلے غریبوں کے لیے متبادل جگہ اور روزگار کا بندوبست کریں۔ خدارا! غریبوں کا روزگار نہ چھینیں، ان کے بچوں کے منہ سے نوالہ نہ چھینیں! #پشاور #غریب_عوام #روزگار_بچاؤ@Faisalkarimkundi @Government KP @Sohail Afridi @Iqbal Afridi @❤️(灬º‿º灬)♡ یاسر❤️