@tahirhussain4329: 🌙 جمعہ مبارک 🤲 یا اللہ! اس مبارک جمعے کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون، زندگیوں کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرما۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین ❤️ #جمعہ_مبارک #JummaMubarak #اسلامی_ویڈیو#درود_وسلام #IslamicTikTok